Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहा, "डरो नहीं, मै तुम्हारे साथ हूँ। सुनता और देखता हूँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرمایا:ڈرومت! یقینامیں تم دونوں کے ساتھ ہوں، میں سن رہا ہوں اور میں دیکھ رہا ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

فرمایا: تم اندیشہ نہ کرو ، میں تمہارے ساتھ سب کچھ سنتا ، دیکھتا ہوں ۔

By Hussain Najfi

ارشاد ہوا تم ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں ۔ سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں ۔

By Moudoodi

فرمایا ” ڈرو مت ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا آپ دونوں مت ڈرئیے ، بے شک میں آپ دونوں کے ساتھ ہوں ( اور ) میں ( سب ) سنتا اور دیکھتا ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اللہ نے فرمایا : ڈرو نہیں ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں ۔

By Noor ul Amin

اللہ نے فرمایا:ڈرو مت!میں تمہارے ساتھ ہوں سب کچھ سنتااور دیکھتا ہوں

By Kanzul Eman

فرمایا ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں ( ف۵۱ ) سنتا اور دیکھتا ( ف۵۲ )

By Tahir ul Qadri

ارشاد فرمایا: تم دونوں نہ ڈرو بیشک میں تم دونوں کے ساتھ ہوں میں ( سب کچھ ) سنتا اور دیکھتا ہوں