Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

दोनों ने कहा, "ऐ हमारे रब! हमें इसका भय है कि वह हम पर ज़्यादती करे या सरकशी करने लग जाए।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

دونوں نے کہا: ’’اے ہمارے رب! یقیناہمیں خوف ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے گا یا وہ سرکشی کرے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے عرض کی: اے ہمارے خداوند! ہمیں اندیشہ ہے کہ وہ ہم پر تعدی کرے یا اس کی سرکشی اور بڑھ جائے ۔

By Hussain Najfi

ان دونوں نے کہا اے ہمارے پروردگار! ہمیں اندیشہ ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے یا سرکشی کرے؟

By Moudoodi

دونوں الف18 نے عرض کیا ” پروردگار ، ہمیں اندیشہ ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے گا یا پل پڑے گا ۔

By Mufti Naeem

وہ دونوں کہنے لگے کہ اے ہمارے رب ہم ( اس بات کا ) اندیشہ رکھتے ہیں کہ وہ ( کہیں ) ہم پر زیادتی ( نہ ) کرنے لگے یا وہ ( مزید ) سرکش ( نہ ) ہوجائے ۔

By Mufti Taqi Usmani

دونوں نے کہا : ہمارے پروردگار ! ہمیں اندیشہ ہے کہ کہیں وہ ہم پر زیادتی نہ کرے ، یا کہیں سرکشی پر آمادہ نہ ہوجائے ۔

By Noor ul Amin

دونوں نے کہا:اے ہمارے رب! ہمیں ڈرہے کہ وہ ہم پر زیادتی نہ کرجائے یاتیرے حق میں مزیدسرکشی نہ کرنے لگے

By Kanzul Eman

دونوں نے عرض کیا ، اے ہمارے رب! بیشک ہم ڈرتے ہیں کہ وہ ہم پر زیادتی کرے یا شرارت سے پیش آئے ،

By Tahir ul Qadri

دونوں نے عرض کیا: اے ہمارے رب! بیشک ہمیں اندیشہ ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے ( گا ) یا ( زیادہ ) سرکش ہوجائے ( گا )