Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस से नर्म बात करना, कदाचित वह ध्यान दे या डरे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر دونوں اس سے نرم بات کہوشایدکہ وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے

By Amin Ahsan Islahi

پس اس کو نرمی کے ساتھ دعوت دو ، شاید وہ یاد دہانی حاصل کرے یا ڈرے ۔

By Hussain Najfi

اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا کہ شاید وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے ۔

By Moudoodi

اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا ، شاید کے وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے ۔ ” 18

By Mufti Naeem

پس آپ دونوں اس کے ساتھ نرمی سے بات کیجیے ، شاید کہ وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے ۔

By Mufti Taqi Usmani

جاکر دونوں اس سے نرمی سے بات کرنا ، شاید وہ نصیحت قبول کرے ، یا ( اللہ سے ) ڈر جائے ۔

By Noor ul Amin

دیکھو ، اسے نرم بات کہنا ، شاید وہ نصیحت قبول کرلے یا اس کے دل میں اللہ کاخوف آجائے

By Kanzul Eman

تو اس سے نرم بات کہنا ( ف٤۹ ) اس امید پر کہ وہ دھیان کرے یا کچھ ڈرے ( ف۵۰ )

By Tahir ul Qadri

سو تم دونوں اس سے نرم ( انداز میں ) گفتگو کرنا شاید وہ نصیحت قبول کر لے یا ( میرے غضب سے ) ڈرنے لگے