जाओ दोनों, फ़िरऔन के पास, वह सरकश हो गया है
تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ، یقیناوہ سرکش ہو گیاہے۔
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ ، بیشک وہ بہت سرکش ہوگیا ہے ۔
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ کہ وہ سرکش ہوگیا ہے ۔
جاؤ تم دونوں فرعون کے پاس کہ وہ سرکش ہو گیا ہے ۔
آپ دونوں جائیے فرعون کی طرف کہ بے شک وہ حد سے بہت آگے نکل گیا ہے ۔
دونوں فرعون کے پاس جاؤ ، وہ حد سے آگے نکل چکا ہے ۔
ہاں فرعون کے ہاں جائو‘وہ سرکش ہوگیا ہے
دونوں فرعون کے پاس جاؤ بیشک اس نے سر اٹھایا ،
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ بیشک وہ سرکشی میں حد سے گزر چکا ہے