जो, तू और तेरी भाई मेरी निशानियो के साथ; और मेरी याद में ढ़ीले मत पड़ना
تم اورتمہارابھائی میری نشانیوں کے ساتھ جاؤاورتم دونوں میری یادمیں سستی نہ کرنا۔
تم اور تمہارا بھائی ، میری نشانیوں کے ساتھ جاؤ اور میرے ذکر میں ڈھیلے نہ پڑنا ۔
۔ ( سو اب ) تم اور تمہارا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ( فرعون کے پاس ) جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا ۔
تو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ۔ اور دیکھو ، تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا ۔
جائیے آپ اور آپ کا بھائی میری نشانیاں ( معجزات ) کے ساتھ اور میری یاد میں سستی نہ کیجیے ۔
تم اور تمہارا بھائی دونوں میری نشانیاں لے کر جاؤ ، اور میرا ذکر کرنے میں سستی نہ کرنا ۔ ( ١٩ )
اب تم اور تمہارا بھائی معجزات لے کرجائو اور مجھے یاد کرنے میں سستی نہ کیجئے
تو اور تیرا بھائی دونوں میری نشانیاں ( ف٤۸ ) لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا ،
تم اور تمہارا بھائی ( ہارون ) میری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا