Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَلَہُمۡمُّوۡسٰیوَیۡلَکُمۡلَاتَفۡتَرُوۡاعَلَی اللّٰہِکَذِبًافَیُسۡحِتَکُمۡبِعَذَابٍوَقَدۡخَابَمَنِافۡتَرٰی
کہاانہیں موسیٰ نے افسوس تم پرنہ تم گھڑو اللہ پر جھوٹورنہ وہ فنا کر دے گا تمہیں عذاب کے ساتھ اور تحقیق نامراد ہواجس نےگھڑ لیا جھوٹ
By Nighat Hashmi
قَالَلَہُمۡمُّوۡسٰیوَیۡلَکُمۡلَاتَفۡتَرُوۡاعَلَی اللّٰہِکَذِبًافَیُسۡحِتَکُمۡبِعَذَابٍوَقَدۡخَابَمَنِافۡتَرٰی
کہا ان سے موسیٰ نے تمہارا برا ہو نہ باندھو اوپر اللہ تعالیٰ کے جھوٹ ورنہ وہ فنا کر دے گا تمہیں ایک عذاب سے اور یقیناً نامراد ہوا جس نے جھوٹ گھڑا