Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡالَنۡنُّؤۡثِرَکَعَلٰی مَاجَآءَنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالَّذِیۡفَطَرَنَافَاقۡضِمَاۤاَنۡتَقَاضٍاِنَّمَاتَقۡضِیۡہٰذِہِالۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا
انہوں نے کہاہر گز نہیںہم ترجیح دیں گے تجھےاس پر جوآگیا ہمارے پاس کھلی نشانیوں میں سےاور اس پر جس نےپیدا کیا ہمیںپس تو فیصلہ کر دےجوتوفیصلہ کرنے والا ہے بےشک تو فیصلہ کرسکتا ہےاسی دنیا کی زندگی کا
By Nighat Hashmi
قَالُوۡالَنۡنُّؤۡثِرَکَعَلٰی مَاجَآءَنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالَّذِیۡفَطَرَنَافَاقۡضِمَاۤاَنۡتَقَاضٍاِنَّمَاتَقۡضِیۡہٰذِہِالۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا
انہوں نے کہا ہرگز نہیں ہم تر جیح دیں گے تمہیں اوپر اس کے جو آگئی ہے ہمارے پاس واضح دلائل میں سے اور اس ذات پر جس نے پیدا کیا ہمیں چنانچہ فیصلہ کرو جو تو فیصلہ کرنے والا ہے یقیناً تم فیصلہ کرو گے اس زندگی کا دنیا کی