Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّـاۤاٰمَنَّابِرَبِّنَالِیَغۡفِرَلَنَاخَطٰیٰنَاوَمَاۤاَکۡرَہۡتَنَاعَلَیۡہِمِنَ السِّحۡرِوَاللّٰہُخَیۡرٌوَّاَبۡقٰی
بےشک ہم ایمان لائے ہم اپنے رب پرتا کہ وہ بخش دےہمارے لیے ہماری خطائیںاور اسے جومجبور کیا ہمیں تو نےاس پر جادو کی وجہ سے اور اللہبہتر ہےاور باقی رہنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّـاۤاٰمَنَّابِرَبِّنَالِیَغۡفِرَ لَنَاخَطٰیٰنَاوَمَاۤاَکۡرَہۡتَنَاعَلَیۡہِمِنَ السِّحۡرِوَاللّٰہُخَیۡرٌوَّاَبۡقٰی
یقیناً ہم ایمان لائے اپنے رب پر تاکہ وہ بخش دے ہمارے لیے ہمارے گناہ اور جو تو نے مجبور کیا ہمیں اس پر جادو کے کام سے اور اللہ تعالیٰ بہتر ہے اور سب سے زیادہ باقی رہنے والا ہے