Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰی مُوۡسٰۤیاَنۡاَسۡرِبِعِبَادِیۡفَاضۡرِبۡلَہُمۡطَرِیۡقًافِی الۡبَحۡرِیَبَسًالَّاتَخٰفُدَرَکًاوَّلَاتَخۡشٰی
اور البتہ تحقیق وحی کی ہم نے موسیٰ کی طرف کہلے چلو رات کومیرے بندوں کوپس بنا لوان کے لیے ایک راستہ سمندر میںخشک نہ تجھے خوف ہوگا پالینے کااور نہتو ڈرے گا
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰی مُوۡسٰۤیاَنۡاَسۡرِبِعِبَادِیۡفَاضۡرِبۡلَہُمۡطَرِیۡقًافِی الۡبَحۡرِیَبَسًالَّاتَخٰفُدَرَکًاوَّلَا تَخۡشٰی
او ر بلاشبہ یقیناً وحی کی ہم نے طرف موسیٰ کے یہ کہ رات کے وقت نکلو میرے بندوں کو لے کر پھر بنا لوان کے لیے راستہ سمندر میں خشک نہ تم خوف کھاؤ تعاقب کا اور نہ تم ڈرو گے