وَاِنِّیۡ | لَغَفَّارٌ | لِّمَنۡ | تَابَ | وَاٰمَنَ | وَعَمِلَ | صَالِحًا | ثُمَّ | اہۡتَدٰی |
اور بیشک میں | البتہ بہت بخشنے والا ہوں | اسے جس نے | توبہ کی | اور وہ ایمان لایا | اور اس نے عمل کیے | اچھے | پھر | وہ ہدایت پر رہا |
وَاِنِّیۡ | لَغَفَّارٌ | لِّمَنۡ | تَابَ | وَاٰمَنَ | وَعَمِلَ | صَالِحًا | ثُمَّ | اہۡتَدٰی |
اور بلاشبہ میں | یقیناً بہت بخشنے والا ہوں | اس کو جس نے | توبہ کی | اور ایمان لایا | اور عمل کیے | نیک | پھر | سیدھی راہ پر چلا |