Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَلَاتَطۡغَوۡافِیۡہِفَیَحِلَّعَلَیۡکُمۡغَضَبِیۡوَمَنۡیَّحۡلِلۡعَلَیۡہِغَضَبِیۡفَقَدۡہَوٰی
کھاؤ پاکیزہ چیزوں میں سےجورزق دیں ہم نے تمہیںاور نہتم سرکشی کرواس میںورنہ اترے گا تم پر میرا غضباور وہ جواترےجس پر میرا غضب تو تحقیق وہ ہلاک ہوگیا
By Nighat Hashmi
کُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَلَا تَطۡغَوۡافِیۡہِفَیَحِلَّعَلَیۡکُمۡغَضَبِیۡوَمَنۡیَّحۡلِلۡعَلَیۡہِغَضَبِیۡفَقَدۡہَوٰی
کھاؤپاک چیزوں سے جو رزق دیا ہم نے تمہیں اور نہ حد سے بڑھو اس میں ورنہ ٹوٹ پڑے گا تم پر میرا غضب اور جو شخصٹوٹا جس پر غضب میرا تو یقیناً وہ ہلاک ہوا