Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"खाओ, जो कुछ पाक अच्छी चीज़े हम ने तुम्हें प्रदान की हैं, किन्तु इसमें हद से आगे न बढ़ो कि तुम पर मेरा प्रकोप टूट पड़े और जिस किसी पर मेरा प्रकोप टूटा, वह तो गिरकर ही रहा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کھاؤ پاک چیزوں میں سے جوہم نے تمہیں رزق دیااوراس میں حدسے نہ بڑھوورنہ میرا غضب تم پرٹوٹ پڑے گااورجس پر میراغضب ٹوٹاتویقیناًوہ ہلاک ہوا۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ ہماری بخشی ہوئی پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور اس نعمت کو پاکر سرکشی نہ کیجیو کہ تم پر میرا غضب نازل ہو اور جس پر میرا غضب اترا ، وہ تباہ ہوا ۔

By Hussain Najfi

تم سے کہا گیا کہ جو پاکیزہ روزی تمہیں دی گئی ہے اس سے کھاؤ اور اس کے بارے میں سرکشی نہ کرو ( حد سے نہ گزرو ) ورنہ تم پر میرا غضب نازل ہوگا اور جس پر میرا غضب نازل ہو جائے وہ ہلاک ہی ہوگیا ۔

By Moudoodi

کھاؤ ہمارا دیا ہوا پاک رزق اور اسے کھا کر سرکشی نہ کرو ، ورنہ تم پر میرا غضب ٹوٹ پڑے گا ۔ اور جس پر میرا غضب ٹوٹا وہ پھر گر کر ہی رہا ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اوراجازت دی کہ ) جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں عطا کر رکھی ہیں اس میں سے ان کو کھاؤ اور اس ( کھانے ) میں حد ( شرعی ) سے آگے نہ بڑھو کہ ( ایسی صورت میں ) تم پر میرا غصہ ( غضب ) نازل ( نہ ) ہوجائے اور جس شخص پر میرا غصہ ( غضب ) نازل ہوا تحقیق وہلاک ہوا ۔

By Mufti Taqi Usmani

جو پاکیزہ رزق ہم نے تمہیں عطا کیا ہے اس میں سے کھاؤ ، اور اس میں سرکشی نہ کرو جس کے نتیجے میں تم پر میرا غضب نازل ہوجائے ۔ اور جس کسی پر میرا غضب نازل ہوجاتا ہے وہ تباہی میں گر کر رہتا ہے ۔

By Noor ul Amin

( اور کہاکہ ) ہم نے جن پاکیزہ چیزوں کاتمہیں رزق دیا ہے اس سے کھائو اور کھاکرسرکشی نہ کرن اور نہ تم پر میرا غضب نازل ہوگا اور جس پر میر ا غضب اترتا ہے وہ ہلاک ہوکرہی رہا

By Kanzul Eman

کھاؤ جو پاک چیزیں ہم نے تمہیں روزی دیں اور اس میں زیادتی نہ کرو ( ف۱۱۵ ) کہ تم پر میرا غضب اترے اور جس پر میرا غضب اترا بیشک وہ گرا ( ف۱۱٦ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اور تم سے فرمایا: ) ان پاکیزہ چیزوں میں سے کھاؤ جن کی ہم نے تمہیں روزی دی ہے اور اس میں حد سے نہ بڑھو ورنہ تم پر میرا غضب واجب ہو جائے گا ، اور جس پر میرا غضب واجب ہوگیا سو وہ واقعی ہلاک ہوگیا