قَالَ | یٰہٰرُوۡنُ | مَا | مَنَعَکَ | اِذۡ | رَاَیۡتَہُمۡ | ضَلُّوۡۤا |
کہا | اے ہارون | کس چیز نے | منع کیا تجھے | جب | دیکھا تو نے انہیں | کہ وہ بھٹک گئے ہیں |
قَالَ | یٰہٰرُوۡنُ | مَا | مَنَعَکَ | اِذۡ | رَاَیۡتَہُمۡ | ضَلُّوۡۤا |
موسیٰ نے کہا | اے ہارون | کس چیز نے | روکا تمہیں | جب | تو نے دیکھا انہیں | کہ وہ گمراہ ہوگئے |