Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیَبۡنَؤُمَّلَاتَاۡخُذۡبِلِحۡیَتِیۡوَلَابِرَاۡسِیۡاِنِّیۡخَشِیۡتُاَنۡتَقُوۡلَفَرَّقۡتَبَیۡنَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَلَمۡتَرۡقُبۡقَوۡلِیۡ
کہااے میری ماں کے بیٹے نہ تم پکڑو میری داڑھی کواور نہمیرے سر کوبےشک میںڈرا میںکہتم کہو گےتفرقہ ڈال دیا تو نے درمیان بنی اسرائیل کے اور نہتم نے انتظار کیا میری بات کا
By Nighat Hashmi
قَالَیَبۡنَؤُمَّلَاتَاۡخُذۡبِلِحۡیَتِیۡوَلَا بِرَاۡسِیۡاِنِّیۡخَشِیۡتُاَنۡتَقُوۡلَفَرَّقۡتَبَیۡنَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَلَمۡ تَرۡقُبۡقَوۡلِیۡ
اُس نے کہا اے میری ماں کے بیٹے نہ تم پکڑو میری داڑھی اور نہ ہی میرے سر کو یقیناً مجھے میں ڈرا اس سے کہ تم کہو گے تم نے پھوٹ ڈال دی درمیان بنی اسرائیل کے اور نہ تم نے انتظار کیا میری بات کا