لَایَحۡزُنُہُمُ | الۡفَزَعُ | الۡاَکۡبَرُ | وَتَتَلَقّٰہُمُ | الۡمَلٰٓئِکَۃُ | ہٰذَا | یَوۡمُکُمُ | الَّذِیۡ | کُنۡتُمۡ | تُوۡعَدُوۡنَ |
نہ غمگین کرے گی انہیں | گھبراہٹ | بڑی | اور استقبال کریں گے ان کا | فرشتے | یہ ہے | دن تمہارا | وہ جو | تھے تم | تم وعدہ دیئے جائے |
لَایَحۡزُنُہُمُ | الۡفَزَعُ الۡاَکۡبَرُ | وَتَتَلَقّٰہُمُ | الۡمَلٰٓئِکَۃُ | ہٰذَا | یَوۡمُکُمُ | الَّذِیۡ | کُنۡتُمۡ | تُوۡعَدُوۡنَ |
نہیں غمگین کرے گی اُنہیں | گھبراہٹ بڑی | اور لینے کےلیے آئیں گے اُن کو | فرشتے | یہ ہے | دن تمہارا | جس کا | تھے تم | وعدہ دیے جاتے |