| اِنَّہٗ | یَعۡلَمُ | الۡجَہۡرَ | مِنَ الۡقَوۡلِ | وَیَعۡلَمُ | مَا | تَکۡتُمُوۡنَ |
| بےشک وہ | وہ جانتا ہے | ظاہر کو | بات میں سے | اور وہ جانتا ہے | اس کو جو | تم چھپاتے ہو |
| اِنَّہٗ | یَعۡلَمُ | الۡجَہۡرَ | مِنَ الۡقَوۡلِ | وَیَعۡلَمُ | مَا | تَکۡتُمُوۡنَ |
| یقیناً وہ | جانتا ہے | بلند آواز سے کی | بات کو | اور وہ جانتا ہے | جو | تم چھپاتے ہو |