وَلَہٗ | مَنۡ | فِی السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَنۡ | عِنۡدَہٗ | لَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَ | عَنۡ عِبَادَتِہٖ | وَلَا | یَسۡتَحۡسِرُوۡنَ |
اور اسی کے لیے ہے | جو | آسمانوں میں | اور زمین میں ہے | اور جو | اس کے پاس ہے | نہیں وہ تکبر کرتے | اس کی عبادت سے | اور نہ | وہ تھکتے ہیں |
وَلَہٗ | مَنۡ | فِی السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَنۡ | عِنۡدَہٗ | لَا | یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ | عَنۡ عِبَادَتِہٖ | وَلَا یَسۡتَحۡسِرُوۡنَ |
اور اسی کا ہے | جو | آسمانوں میں ہے | اور زمین میں ہے | اور جو بھی | اس کےپاس ہیں | نہیں | وہ تکبر کرتے | اس کی عبادت سے | اور نہ وہ تھکتے ہیں |