Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَوۡکَانَفِیۡہِمَاۤاٰلِہَۃٌاِلَّااللّٰہُلَفَسَدَتَافَسُبۡحٰنَاللّٰہِرَبِّالۡعَرۡشِعَمَّایَصِفُوۡنَ
اگرہوتےان دونوں میںکچھ الٰہسوائےاللہ کےالبتہ وہ دونوں بگڑ جاتےپس پاک ہےاللہجو رب ہےعرش کااس سے جو وہ بیان کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
لَوۡکَانَفِیۡہِمَاۤاٰلِہَۃٌاِلَّااللّٰہُلَفَسَدَتَافَسُبۡحٰنَاللّٰہِرَبِّالۡعَرۡشِعَمَّایَصِفُوۡنَ
اگر ہوتےان دونوں میںکوئی معبودسوائے اللہ تعالیٰ کےتو ان دونوں میں ضرور فساد برپا ہو جاتاسو پاک ہے اللہ تعالیٰرب ہے عرش کااُس سے جوجو وہ بیان کرتے ہیں