| وَقَالُوا | اتَّخَذَ | الرَّحۡمٰنُ | وَلَدًا | سُبۡحٰنَہٗ | بَلۡ | عِبَادٌ | مُّکۡرَمُوۡنَ |
| اور انہوں نے کہا | بنا لی ہے | رحمن نے | اولاد | پاک ہے وہ | بلکہ | وہ بندے ہیں | جو عزت دیئے گئے ہیں |
| وَقَالُوا | اتَّخَذَ | الرَّحۡمٰنُ | وَلَدًا | سُبۡحٰنَہٗ | بَلۡ | عِبَادٌ | مُّکۡرَمُوۡنَ |
| اور انہوں نے کہا | بنا رکھی ہے | رحمٰن نے | کوئی اولاد | پاک ہے وہ | بلکہ | وہ بندے ہیں | جنہیں عزت دی گئی ہے |