یَعۡلَمُ | مَا | بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ | وَمَا | خَلۡفَہُمۡ | وَلَا | یَشۡفَعُوۡنَ | اِلَّا | لِمَنِ | ارۡتَضٰی | وَہُمۡ | مِّنۡ خَشۡیَتِہٖ | مُشۡفِقُوۡنَ |
وہ جانتا ہے | جو کچھ | ان کے آگے ہے | اور جو | ان کے پیچھے ہے | اور نہیں | وہ شفاعت کریں گے | مگر | جس کے لیے | وہ راضی ہو جائے | اور وہ | اس کی خشیت سے | ڈرنے والے ہیں |
یَعۡلَمُ | مَا | بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ | وَمَا | خَلۡفَہُمۡ | وَلَا یَشۡفَعُوۡنَ | اِلَّا | لِمَنِ | ارۡتَضٰی | وَہُمۡ | مِّنۡ خَشۡیَتِہٖ | مُشۡفِقُوۡنَ |
وہ جانتا ہے | جو | سامنے ہے اُن کے | اور جو | پیچھے ہے ان کے | اور نہیں وہ سفارش کرتے | مگر | اس کےلئے جسے | وہ پسند کرے | اور وہ | اسکے خوف سے | ڈرنے والے ہیں |