کُلُّ نَفۡسٍ | ذَآئِقَۃُ | الۡمَوۡتِ | وَنَبۡلُوۡکُمۡ | بِالشَّرِّ | وَالۡخَیۡرِ | فِتۡنَۃً | وَاِلَیۡنَا | تُرۡجَعُوۡنَ |
ہر نفس | چکھنے والا ہے | موت کو | اور ہم مبتلا کرتے ہیں تمہیں | ساتھ برائی | اور بھلائی کے | آزمانے کے لیے | اور ہماری ہی طرف | تم لوٹائے جاؤ گے |
کُلُّ نَفۡسٍ | ذَآئِقَۃُ | الۡمَوۡتِ | وَنَبۡلُوۡکُمۡ | بِالشَّرِّ | وَالۡخَیۡرِ | فِتۡنَۃً | وَاِلَیۡنَا | تُرۡجَعُوۡنَ |
ہر جان | چکھنے والی ہے | موت کا (مزہ) | اور ہم آزماتے ہیں تمہیں | بری حالت سے | اور اچھی حالت سے | آزمانا | اور طرف ہماری | تم لوٹائے جاؤگے |