خُلِقَ | الۡاِنۡسَانُ | مِنۡ عَجَلٍ | سَاُورِیۡکُمۡ | اٰیٰتِیۡ | فَلَا | تَسۡتَعۡجِلُوۡنِ |
پیدا کیا گیا | انسان | عجلت(کےخمیر) سے | عنقریب میں دکھاؤں گا تمہیں | اپنی نشانیاں | پس نہ | تم جلدی مانگو مجھ سے |
خُلِقَ | الۡاِنۡسَانُ | مِنۡ عَجَلٍ | سَاُورِیۡکُمۡ | اٰیٰتِیۡ | فَلَا تَسۡتَعۡجِلُوۡنِ |
پیدا کیا گیا | انسان کو | جلد باز | جلد ہی میں دکھاؤں گا تمہیں | اپنی نشا نیاں | سو نہ جلدی طلب کرو تم |