Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मनुष्य उतावला पैदा किया गया है। मैं तुम्हें शीघ्र ही अपनी निशानियाँ दिखाए देता हूँ। अतः तुम मुझ से जल्दी मत मचाओ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انسان جلدبازپیدا کیا گیا ہے، میں جلدہی تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گاسوتم جلدی طلب نہ کرو۔

By Amin Ahsan Islahi

انسان عجلت کے خمیر سے پیدا ہوا ہے ۔ تو میں تم لوگوں کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھاؤں گا تو تم مجھ سے جلدی نہ مچاؤ!

By Hussain Najfi

انسان جلد بازی سے پیدا ہوا ہے میں عنقریب تمہیں اپنی ( قدرت کی ) نشانیاں دکھلاؤں گا ۔ پس تم مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کرو ۔

By Moudoodi

انسان جلد باز مخلوق ہے ۔ 41 ابھی میں تم کو اپنی نشانیاں دکھائے دیتا ہوں ، جلدی نہ مچاؤ 42 ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

انسان جلد بازی کے ( کے مزاج ) سے بنایا گیا ہے ، عنقریب میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھلاؤں گا پس تم جلد بازی نہ کرو ۔

By Mufti Taqi Usmani

انسان جلد بازی کی خصلت لے کر پیدا ہوا ہے ۔ میں عنقریب تمہیں اپنی نشانیاں دکھلا دوں گا ، لہذا تم مجھ سے جلدی مت مچاؤ ( ٢٠ )

By Noor ul Amin

انسان جلدباز مخلوق ہے ، عنقریب تمہیں اپنی نشانیوں کو دکھلاوں گا لہٰذاجلدی کا مطالبہ نہ کرو

By Kanzul Eman

آدمی جلد باز بنایا گیا ، اب میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گا مجھ سے جلدی نہ کرو ( ف۷٤ )

By Tahir ul Qadri

انسان ( فطرتًا ) جلد بازی میں سے پیدا کیا گیا ہے ، میں تمہیں جلد ہی اپنی نشانیاں دکھاؤں گا پس تم جلدی کا مطالبہ نہ کرو