وَنَصَرۡنٰہُ | مِنَ الۡقَوۡمِ | الَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | اِنَّہُمۡ | کَانُوۡا | قَوۡمَ | سَوۡءٍ | فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ | اَجۡمَعِیۡنَ |
اور مدد کی ہم نے اس کی | ان لوگوں کے مقابلے میں | جنہوں نے | جھٹلایا | ہماری آیات کو | بیشک وہ | تھے وہ | لوگ | برے | تو غرق کر دیا ہم نے ان کو | سب کے سب کو |
وَنَصَرۡنٰہُ | مِنَ الۡقَوۡمِ | الَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | اِنَّہُمۡ | کَانُوۡا | قَوۡمَ | سَوۡءٍ | فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ | اَجۡمَعِیۡنَ |
اور مدد کی ہم نے اُس کی | اس کی قوم سے | جنہوں نے | جھٹلا یا | ہماری آیات کو | یقیناً وہ | تھے | لوگ | بُرے | پھر غرق کردیا ہم نے اُن کو | سب سے |