وَنُوۡحًا | اِذۡ | نَادٰی | مِنۡ قَبۡلُ | فَاسۡتَجَبۡنَا | لَہٗ | فَنَجَّیۡنٰہُ | وَاَہۡلَہٗ | مِنَ الۡکَرۡبِ | الۡعَظِیۡمِ |
اور نوح | جب | اس نے پکارا | اس سے پہلے | تو دعا قبول کر لی ہم نے | اس کی | تو نجات دی ہم نے اسے | اور اس کے گھر والوں کو | کرب/دکھ سے | بہت بڑے |
وَنُوۡحًا | اِذۡ | نَادٰی | مِنۡ قَبۡلُ | فَاسۡتَجَبۡنَا | لَہٗ | فَنَجَّیۡنٰہُ | وَاَہۡلَہٗ | مِنَ الۡکَرۡبِ | الۡعَظِیۡمِ |
اور نوح کو | جب | کہ پکارا اُس نے | اس سے پہلے | تو ہم نے دُعا قبول کی | اس کی | پس نجات دی ہم نے اُسے | اور اُس کے ساتھیوں کو | غم سے | بہت بڑے |