Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّتِیۡۤاَحۡصَنَتۡفَرۡجَہَافَنَفَخۡنَافِیۡہَامِنۡ رُّوۡحِنَاوَجَعَلۡنٰہَاوَابۡنَہَاۤاٰیَۃًلِّلۡعٰلَمِیۡنَ
اور اس عورت کوجس نے حفاظت کی اپنی شرمگاہ کی تو پھونک دیا ہم نے اس میں اپنی روح سےاور بنایا ہم نے اسے اور اس کے بیٹے کوایک نشانیتمام جہان والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَالَّتِیۡۤاَحۡصَنَتۡفَرۡجَہَافَنَفَخۡنَافِیۡہَامِنۡ رُّوۡحِنَاوَجَعَلۡنٰہَاوَابۡنَہَاۤاٰیَۃًلِّلۡعٰلَمِیۡنَ
اور وہ عورت حفاظت کی جس نےاپنی شرم گاہ کیتو پھونکا ہم نے اس میںاپنی روح میں سےاور بنایا ہم نے اُسےاور اُس کے بیٹے کونشانی جہانوں کے لیے