وَمِنَ النَّاسِ | مَنۡ | یُّجَادِلُ | فِی اللّٰہِ | بِغَیۡرِ | عِلۡمٍ | وَّ یَتَّبِعُ | کُلَّ | شَیۡطٰنٍ | مَّرِیۡدٍ |
اور لوگوں میں سے کوئی ہے | جو | جھگڑتا ہے | اللہ(کےبارے)میں | بغیر | علم کے | اور وہ پیروی کرتا ہے | ہر | شیطان | سرکش کی |
وَمِنَ النَّاسِ | مَنۡ | یُّجَادِلُ | فِی اللّٰہِ | بِغَیۡرِ | عِلۡمٍ | وَّ یَتَّبِعُ | کُلَّ | شَیۡطٰنٍ | مَّرِیۡدٍ |
اور لوگوں میں سے | جو | جھگڑا کرتا ہے | اللہ تعالیٰ کے بارے میں | بغیر | علم کے | اور وہ پیچھے چلتا ہے | ہر | شیطان کے | سرکش |