Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَاُخۡرِجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبِغَیۡرِحَقٍّاِلَّاۤاَنۡیَّقُوۡلُوۡارَبُّنَااللّٰہُوَلَوۡلَادَفۡعُاللّٰہِالنَّاسَبَعۡضَہُمۡبِبَعۡضٍلَّہُدِّمَتۡصَوَامِعُوَبِیَعٌوَّصَلَوٰتٌوَّمَسٰجِدُیُذۡکَرُفِیۡہَااسۡمُاللّٰہِکَثِیۡرًاوَلَیَنۡصُرَنَّاللّٰہُمَنۡیَّنۡصُرُہٗاِنَّاللّٰہَلَقَوِیٌّعَزِیۡزٌ
وہ جونکالے گئے اپنے گھروں سےبغیرحق کے مگریہ کہوہ کہتے ہیںرب ہمارااللہ ہےاور اگر نہ ہوتادور کرنااللہ کا لوگوں کوان کے بعض کوساتھ بعض کےالبتہ منہدم کر دی جاتیں خانقاہیں اور گرجےاور عبادت خانے اور مسجدیں ذکر کیا جاتا ہےجن میںناماللہ کابہت/بکثرتاور البتہ ضرور مدد کرے گااللہ اس کی جومدد کرتا ہے اس کیبےشکاللہالبتہ بہت قوت والا ہےبہت زبردست ہے
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَاُخۡرِجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبِغَیۡرِ حَقٍّاِلَّاۤاَنۡیَّقُوۡلُوۡارَبُّنَااللّٰہُوَلَوۡلَادَفۡعُاللّٰہِالنَّاسَبَعۡضَہُمۡبِبَعۡضٍلَّہُدِّمَتۡصَوَامِعُوَبِیَعٌوَّصَلَوٰتٌوَّمَسٰجِدُیُذۡکَرُفِیۡہَااسۡمُاللّٰہِکَثِیۡرًاوَلَیَنۡصُرَنَّاللّٰہُمَنۡیَّنۡصُرُہٗاِنَّاللّٰہَلَقَوِیٌّعَزِیۡزٌ
جن لوگوں کو نکال دیا گیاان کے گھروں سےنا حق صرف اس وجہ سےیہ کہ وہ کہتے ہیںہمارا رب اللہ تعالیٰ ہےاور اگر نہ ہوتادفع کرنا اللہ تعالیٰ کالوگوں کوان میں سے بعض کوبعض کے ذریعےیقیناً ڈھا دیےجاتےخانقاہیں اور کلیسائیں اور عبادت گاہیںاور مسجد یںذکر کیا جاتا ہے جن میں نام اللہ تعالیٰ کاکثرت سےاور یقیناً ضرورمدد کرے گااللہ تعالیٰجو مدد کرے گا اُس کیبے شک اللہ تعالیٰبہت قوت والاسب پر غا لب ہے