Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُذِنَلِلَّذِیۡنَیُقٰتَلُوۡنَبِاَنَّہُمۡظُلِمُوۡاوَاِنَّاللّٰہَعَلٰی نَصۡرِہِمۡلَقَدِیۡرُۨ
اجازت دے دی گئی (جنگ کی)ان کو جوجنگ کیے جاتے ہیںکیونکہ وہظلم کیے گئے ہیںاور بےشکاللہان کی مدد پرالبتہ خوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اُذِنَلِلَّذِیۡنَیُقٰتَلُوۡنَبِاَنَّہُمۡظُلِمُوۡاوَاِنَّاللّٰہَعَلٰی نَصۡرِہِمۡلَقَدِیۡرُۨ
اجازت دے دی گئیاُن کے لیےجن سے جنگ کی جا رہی ہے کیوں کہ یقیناً وہ ان پر ظلم کیا گیااور بلاشبہ اللہ تعالیٰاوپر اُن کی مدد کےیقیناً پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے