وَاِنۡ | یُّکَذِّبُوۡکَ | فَقَدۡ | کَذَّبَتۡ | قَبۡلَہُمۡ | قَوۡمُ | نُوۡحٍ | وَّعَادٌ | وَّثَمُوۡدُ |
اور اگر | وہ جھٹلائیں آپ کو | تو تحقیق | جھٹلایا | ان سے پہلے | قومِ | نوح نے | اور عاد | اور ثمود نے |
وَاِنۡ | یُّکَذِّبُوۡکَ | فَقَدۡ | کَذَّبَتۡ | قَبۡلَہُمۡ | قَوۡمُ نُوۡحٍ | وَّعَادٌ | وَّثَمُوۡدُ |
اور اگر | وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو | تو بلا شبہ | جھٹلا چکے | اُن سے پہلے | قوم نوح | اورعاد | اور ثمود |