Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاِنۡکُنۡتُمۡفِیۡ رَیۡبٍمِّنَ الۡبَعۡثِفَاِنَّاخَلَقۡنٰکُمۡمِّنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّمِنۡ عَلَقَۃٍثُمَّمِنۡ مُّضۡغَۃٍمُّخَلَّقَۃٍوَّغَیۡرِمُخَلَّقَۃٍلِّنُبَیِّنَلَکُمۡوَنُقِرُّفِی الۡاَرۡحَامِمَانَشَآءُاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیثُمَّنُخۡرِجُکُمۡطِفۡلًاثُمَّلِتَبۡلُغُوۡۤااَشُدَّکُمۡوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّتَوَفّٰیوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرَدُّاِلٰۤیاَرۡذَلِالۡعُمُرِلِکَیۡلَایَعۡلَمَمِنۡۢ بَعۡدِعِلۡمٍشَیۡئًاوَتَرَیالۡاَرۡضَہَامِدَۃًفَاِذَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہَاالۡمَآءَاہۡتَزَّتۡوَرَبَتۡوَاَنۡۢبَتَتۡمِنۡ کُلِّ زَوۡجٍۭبَہِیۡجٍ
اےلوگواگرہو تمکسی شک میں دوبارہ جی اٹھنے میںتو بےشک ہمپیدا کیا ہم نے تمہیں مٹی سےپھرنطفہ سےپھرجمے ہوئے خون سےپھرگوشت کی بوٹی سےشکل والیاور بغیر شکل والیتا کہ ہم واضح کریں تمہارے لیے اور ہم ٹھہراتے ہیں رحموں میںجس کوہم چاہتے ہیںمقرر ہ مدت تک پھرہم نکالتے ہیں تمہیںبچہ بنا کرپھرتا کہ تم پہنچواپنی جوانی کواور تم میں سے کوئی ہےجوفوت کیا جاتا ہےاور تم میں سے کوئی ہےجولوٹایا جاتا ہے طرفناکارہعمر کےتا کہ نہوہ جانےبعدجاننے کے کچھ بھیاور آپ دیکھتے ہیںزمین کوخشکتو جباتارتے ہیں ہم اس پر پانیوہ تروتازہ ہو جاتی ہےاور وہ ابھر آتی ہےاور وہ اگاتی ہےہر قسم کےرونق والے(پودے)
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاِنۡکُنۡتُمۡفِیۡ رَیۡبٍمِّنَ الۡبَعۡثِفَاِنَّاخَلَقۡنٰکُمۡمِّنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّمِنۡ عَلَقَۃٍثُمَّمِنۡ مُّضۡغَۃٍمُّخَلَّقَۃٍوَّغَیۡرِ مُخَلَّقَۃٍلِّنُبَیِّنَلَکُمۡوَنُقِرُّفِی الۡاَرۡحَامِمَانَشَآءُاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیثُمَّنُخۡرِجُکُمۡطِفۡلًاثُمَّلِتَبۡلُغُوۡۤااَشُدَّکُمۡوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّتَوَفّٰیوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرَدُّاِلٰۤیاَرۡذَلِالۡعُمُرِلِکَیۡلَایَعۡلَمَمِنۡۢ بَعۡدِعِلۡمٍشَیۡئًاوَتَرَیالۡاَرۡضَہَامِدَۃًفَاِذَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہَاالۡمَآءَاہۡتَزَّتۡوَرَبَتۡوَاَنۡۢبَتَتۡمِنۡ کُلِّ زَوۡجٍۭبَہِیۡجٍ
اے لوگو!اگر ہو تمشک میںاُٹھائے جانے کے بارے میںتو یقیناً ہم نےپیدا کیا تمہیںمٹی سےپھر نطفے سےپھر خون کے لوتھڑے سےپھرگوشت کی بوٹی سے جس کی شکل بنائی گئیاور جس کی شکل نہیں بنائی گئیتاکہ ہم واضح کریںتمہارے لئےاور ہم ٹھہراتے ہیںرحموں میںجو ہم چاہتے ہیںایک مقررہ مدت تکپھرہم نکالتے ہیں تمہیںبچے کی صورت میںپھر تاکہ تم پہنچواپنی جوانی کواور تم میں ہےجسے وفات دی جاتی ہےاور تم میں سے ہےجس کو لوٹا دیا جاتا ہےطرفبدترین عمر کیتاکہ نہ وہ جانےبعد جاننے کےکچھ بھیاور آپ دیکھتے ہیں زمین کومردہ پڑی ہوئیپھر جب ہم نازل کرتے ہیں اُس پرپانیلہلہاتی ہےاور ابھر آتی ہیںاور نباتات اگاتی ہےہر قسم کیخوش منظر