ذٰلِکَ | بِاَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | الۡحَقُّ | وَاَنَّ | مَا | یَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِہٖ | ہُوَ | الۡبَاطِلُ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | الۡعَلِیُّ | الۡکَبِیۡرُ |
یہ | بوجہ اس کے کہ | اللہ | وہی | حق ہے | اور بےشک | جسے | وہ پکارتے ہیں | اس کے سوا | وہ | باطل ہے | اور بےشک | اللہ | وہی | بہت بلند ہے | بہت بڑا ہے |
ذٰلِکَ | بِاَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | الۡحَقُّ | وَاَنَّ | مَا | یَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِہٖ | ہُوَ | الۡبَاطِلُ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | الۡعَلِیُّ | الۡکَبِیۡرُ |
یہ | اس وجہ سے کہ یقیناً | اللہ تعالیٰ | وہ | حق ہے | اور یقیناً | جنہیں | وہ پکارتے ہیں | اس کے سوا | وہ | باطل ہیں | اور یقیناً | اللہ تعالیٰ | وہ | بے حد بلند | بہت بڑا ہے |