ذٰلِکَ | بِاَنَّ | اللّٰہَ | یُوۡلِجُ | الَّیۡلَ | فِی النَّہَارِ | وَیُوۡلِجُ | النَّہَارَ | فِی الَّیۡلِ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | سَمِیۡعٌۢ | بَصِیۡرٌ |
یہ | بوجہ اس کے کہ | اللہ | وہ داخل کرتا ہے | رات کو | دن میں | اور وہ داخل کرتا ہے | دن کو | رات میں | اور بےشک | اللہ | خوب سننے والا ہے | خوب دیکھنے والا ہے |
ذٰلِکَ | بِاَنَّ | اللّٰہَ | یُوۡلِجُ | الَّیۡلَ | فِی النَّہَارِ | وَیُوۡلِجُ | النَّہَارَ | فِی الَّیۡلِ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | سَمِیۡعٌۢ | بَصِیۡرٌ |
یہ | اس لیے کہ یقیناً | اللہ تعالیٰ | داخل کرتا ہے | رات کو | دن میں | اورداخل کرتا ہے | دن کو | رات میں | اور یقیناً | اللہ تعالیٰ | سب کچھ سننے والا | سب کچھ دیکھنے والا ہے |