اَللّٰہُ | یَصۡطَفِیۡ | مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ | رُسُلًا | وَّمِنَ النَّاسِ | اِنَّ | اللّٰہَ | سَمِیۡعٌۢ | بَصِیۡرٌ |
اللہ | چن لیتا ہے | فرشتوں میں سے | پیغام پہنچانے والے | اور انسانوں میں سے بھی | بےشک | اللہ | خوب سننے والا ہے | خوب دیکھنے والا ہے |
اَللّٰہُ | یَصۡطَفِیۡ | مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ | رُسُلًا | وَّمِنَ النَّاسِ | اِنَّ | اللّٰہَ | سَمِیۡعٌۢ | بَصِیۡرٌ |
اللہ تعالیٰ | منتخب فرماتا ہے | فرشتوں میں سے | پیغام پہنچانے والے | اور انسانوں میں سے | یقیناً | اللہ تعالیٰ | سب کچھ سننے والا | سب کچھ دیکھنے والا ہے |