وَمِنَ النَّاسِ | مَنۡ | یُّجَادِلُ | فِی اللّٰہِ | بِغَیۡرِ | عِلۡمٍ | وَّلَا | ہُدًی | وَّلَا | کِتٰبٍ | مُّنِیۡرٍ |
اور لوگوں میں سے کوئی ہے | جو | جھگڑتا ہے | اللہ کے بارے میں | بغیر | علم کے | اور بغیر | ہدایت کے | اور بغیر | کتابِ | روشن کے |
وَمِنَ النَّاسِ | مَنۡ | یُّجَادِلُ | فِی اللّٰہِ | بِغَیۡرِ عِلۡمٍ | وَّلَا ہُدًی | وَّلَا کِتٰبٍ | مُّنِیۡرٍ |
اور لوگوں میں سے ہے | جو | جھگڑا کرتا ہے | اللہ تعالیٰ کے بارے میں | بغیر علم کے | اور بغیر ہدایت کے | اور بغیرکتاب کے | روشن |