اِنَّہٗ | کَانَ | فَرِیۡقٌ | مِّنۡ عِبَادِیۡ | یَقُوۡلُوۡنَ | رَبَّنَاۤ | اٰمَنَّا | فَاغۡفِرۡ | لَنَا | وَارۡحَمۡنَا | وَاَنۡتَ | خَیۡرُ | الرّٰحِمِیۡنَ |
بےشک وہ | تھا وہ | ایک گروہ | میرے بندوں میں سے | وہ کہتے تھے | اے ہمارے رب | ایمان لائے ہم | پس بخش دے | ہمیں | اور رحم فرما ہم پر | اور تو | بہتر ہے | سب رحم کرنے والوں میں |
اِنَّہٗ | کَانَ | فَرِیۡقٌ | مِّنۡ عِبَادِیۡ | یَقُوۡلُوۡنَ | رَبَّنَاۤ | اٰمَنَّا | فَاغۡفِرۡ لَنَا | وَارۡحَمۡنَا | وَاَنۡتَ | خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ |
یقیناً وہ | تھا | ایک گروہ | میرے بندوں میں سے | وہ کہتا تھا | اے ہمارے رب | ہم ایمان لائے | سوآپ معاف کر دیں ہمیں | اور آپ رحم فر مایے ہم پر | اور تُو | سب رحم کرنے والوں سےبہتر رحم کرنے والا ہے |