Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّخَلَقۡنَاالنُّطۡفَۃَعَلَقَۃًفَخَلَقۡنَاالۡعَلَقَۃَمُضۡغَۃًفَخَلَقۡنَاالۡمُضۡغَۃَعِظٰمًافَکَسَوۡنَاالۡعِظٰمَلَحۡمًاثُمَّاَنۡشَاۡنٰہُخَلۡقًااٰخَرَفَتَبٰرَکَاللّٰہُاَحۡسَنُالۡخٰلِقِیۡنَ
پھربنایا ہم نےنطفے کوعلقہ/جما ہوا خونپھر بنایا ہم نے جمے ہوئے خون کومضغہ/گوشت کی بوٹیپھر بنایا ہم نےبوٹی کوہڈیاںپھر پہنایا ہم نےہڈیوں کوگوشت پھراٹھایا ہم نے اسےمخلوقدوسریتو بہت بابرکت ہےاللہ جو سب سے اچھا ہے پیدا کرنے و الوں میں
By Nighat Hashmi
ثُمَّخَلَقۡنَاالنُّطۡفَۃَعَلَقَۃًفَخَلَقۡنَاالۡعَلَقَۃَمُضۡغَۃًفَخَلَقۡنَاالۡمُضۡغَۃَعِظٰمًافَکَسَوۡنَاالۡعِظٰمَلَحۡمًاثُمَّاَنۡشَاۡنٰہُخَلۡقًااٰخَرَفَتَبٰرَکَاللّٰہُاَحۡسَنُ الۡخٰلِقِیۡنَ
پھربنایا ہم نے نطفے کوجما ہوا خونپھر بنادیا ہم نےجمے ہوئے خون کوبوٹیپھر بنایا ہم نے اس بوٹی کوہڈیاںپھر پہنا یا ہم نےہڈیوں کو گوشتپھربنا کھڑا کیا ہم نے اسےصورت دوسریسو بڑا ہی برکت والا ہے اللہ تعالیٰبہترین پیدا کرنے والا ہے