Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡہِاَنِاصۡنَعِالۡفُلۡکَبِاَعۡیُنِنَاوَوَحۡیِنَافَاِذَاجَآءَاَمۡرُنَاوَفَارَالتَّنُّوۡرُفَاسۡلُکۡفِیۡہَامِنۡ کُلٍّزَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِوَاَہۡلَکَاِلَّامَنۡسَبَقَعَلَیۡہِالۡقَوۡلُمِنۡہُمۡوَلَاتُخَاطِبۡنِیۡفِی الَّذِیۡنَظَلَمُوۡااِنَّہُمۡمُّغۡرَقُوۡنَ
پس وحی کی ہم نےطرف اس کےکہبنا کشتی ہماری نگاہوں کے سامنے اور ہماری وحی کے مطابقپھر جبآ جائےحکم ہمارااور جوش مارےتنور تو داخل کرلے اس میں ہر قسم کےجوڑے(نرو مادہ)دونوںاور اپنے اہل و عیال کو مگرجوپہلے ہو چکیاس پرباتان میں سےاور نہتم بات کرنا مجھ سےان کے معاملے میں جنہوں نےظلم کیابےشک وہغرق کیے جانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
فَاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡہِاَنِاصۡنَعِالۡفُلۡکَبِاَعۡیُنِنَاوَوَحۡیِنَافَاِذَاجَآءَاَمۡرُنَاوَفَارَالتَّنُّوۡرُفَاسۡلُکۡفِیۡہَامِنۡ کُلٍّزَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِوَاَہۡلَکَاِلَّامَنۡسَبَقَعَلَیۡہِالۡقَوۡلُمِنۡہُمۡوَلَا تُخَاطِبۡنِیۡفِی الَّذِیۡنَظَلَمُوۡااِنَّہُمۡمُّغۡرَقُوۡنَ
تو وحی کی ہم نے طرف اس کےیہ کہ تم بناؤکشتیہماری نگاہوں کے سامنےاور ہماری وحی کے (مطابق)پھر جب آجائےحکم ہمارااور اُبل پڑے تنورتو تم لے چلواس میںہر چیز سے جوڑا(نر اور مادہ)دونوں اور اپنے گھر والوں کومگرجس پر طے ہو چکیجس پر باتاُن میں سےاور نہ تم بات کرنا مجھ سےاُن لوگوں کے بارے میں جنہوں نے ظلم کیایقیناً وہ غرق کیے جانے والے ہیں