فَاِذَا | اسۡتَوَیۡتَ | اَنۡتَ | وَمَنۡ | مَّعَکَ | عَلَی الۡفُلۡکِ | فَقُلِ | الۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | الَّذِیۡ | نَجّٰنَا | مِنَ الۡقَوۡمِ | الظّٰلِمِیۡنَ |
پھر جب | سوار ہو جاؤ تم | تم | اور جو | تمہارے ساتھ ہیں | کشتی پر | تو کہنا | سب تعریف | اللہ کے لیے ہے | جس نے | نجات دی ہمیں | ان لوگوں سے | جو ظالم ہیں |
فَاِذَا | اسۡتَوَیۡتَ | اَنۡتَ | وَمَنۡ | مَّعَکَ | عَلَی | الۡفُلۡکِ | فَقُلِ | الۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | الَّذِیۡ | نَجّٰنَا | مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ |
پھر جب | چڑھ جاؤ | تم | اور جو | تمہارے ساتھ ہیں | اُوپر | کشتی کے | تو کہہ دو | سب تعریف | اللہ تعالیٰ کی | جس نے | نجات دلائی ہمیں | ظالم لوگوں سے |