وَلَئِنۡ | اَطَعۡتُمۡ | بَشَرًا | مِّثۡلَکُمۡ | اِنَّکُمۡ | اِذًا | لَّخٰسِرُوۡنَ |
اور البتہ اگر | اطاعت کی تم نے | ایک انسان کی | اپنے جیسے | یقینا تم | تب ہو گے | البتہ خسارہ پانے والے |
وَلَئِنۡ | اَطَعۡتُمۡ | بَشَرًا | مِّثۡلَکُمۡ | اِنَّکُمۡ | اِذًا | لَّخٰسِرُوۡنَ |
اور یقیناً اگر | تم نے اطاعت کی | ایک انسان کی | اپنے جیسے | بلاشبہ تم | تب | ضرور خسارہ اٹھا نےوالے ہوگے |