فَقَالُوۡۤا | اَنُؤۡمِنُ | لِبَشَرَیۡنِ | مِثۡلِنَا | وَقَوۡمُہُمَا | لَنَا | عٰبِدُوۡنَ |
تو وہ کہنے لگے | کیا ہم ایمان لائیں | دو انسانوں پر | اپنے جیسے | اور قوم ان دونوں کی | ہمارے لیے | تابعدار ہے |
فَقَالُوۡۤا | اَنُؤۡمِنُ | لِبَشَرَیۡنِ | مِثۡلِنَا | وَقَوۡمُہُمَا | لَنَا | عٰبِدُوۡنَ |
چنانچہ انھوں نے کہا | کیا ہم ایمان لے آئیں | دو آدمیوں پر | اپنے ہی جیسے | حالانکہ ان دونوں کی قوم | ہمارے لیے | غلام ہے |