وَجَعَلۡنَا | ابۡنَ مَرۡیَمَ | وَاُمَّہٗۤ | اٰیَۃً | وَّاٰوَیۡنٰہُمَاۤ | اِلٰی رَبۡوَۃٍ | ذَاتِ قَرَارٍ | وَّمَعِیۡنٍ |
اور بنایا ہم نے | ابنِ مریم | اور اس کی ماں کو | ایک نشانی | اور پناہ دی ہم نے ان دونوں کو | طرف بلند جگہ کے | قرار/سکون والی | اور بہتے چشمے والی |
وَجَعَلۡنَا | ابۡنَ مَرۡیَمَ | وَاُمَّہٗۤ | اٰیَۃً | وَّاٰوَیۡنٰہُمَاۤ | اِلٰی | رَبۡوَۃٍ | ذَاتِ قَرَارٍ | وَّمَعِیۡنٍ |
اور بنایا ہم نے | ابن مریم کو | اور اس کی ماں کو | ایک عظیم نشانی | اور ٹھکانہ دیا ہم نے اُن دونوں کو | طرف | ایک بلند زمین کی | رہنے کی جگہ کے قابل | اور بہتے پانی والی |