فَتَقَطَّعُوۡۤا | اَمۡرَہُمۡ | بَیۡنَہُمۡ | زُبُرًا | کُلُّ حِزۡبٍۭ | بِمَا | لَدَیۡہِمۡ | فَرِحُوۡنَ |
تو انہوں نے جدا جدا کر لیا | معاملہ اپنا | آپس میں | ٹکڑے ٹکڑے کر کے | ہر فرقہ/گروہ(کےلوگ) | اس پر جو | ان کے پاس ہے | خوش ہیں |
فَتَقَطَّعُوۡۤا | اَمۡرَہُمۡ | بَیۡنَہُمۡ | زُبُرًا | کُلُّ حِزۡبٍۭ | بِمَا | لَدَیۡہِمۡ | فَرِحُوۡنَ |
پھر اُنھوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا | اپنے معاملے کو | آپس میں | کئی گروہ میں | ہرگروہ | جو کچھ | پاس ہے ان کے | خوش ہیں |