Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡتَسۡئَلُہُمۡ خَرۡجًافَخَرَاجُرَبِّکَخَیۡرٌوَّہُوَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
یاآپ سوال کرتے ہیں ان سےمال/ادائیگی کاتو خراج/اجرو ثوابآپ کے رب کابہتر ہے اور وہبہتر ہےسب رزق دینے والوں سے
By Nighat Hashmi
اَمۡتَسۡئَلُہُمۡ خَرۡجًافَخَرَاجُرَبِّکَخَیۡرٌوَّہُوَخَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ
یا آپ سوال کرتے ہو اُن سےکسی آمدنی کاتو آمدنی آپ کے رب کیبہتر ہےاور وہیبہترین رزق دینے والا ہے