وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اَنۡشَاَ | لَکُمُ | السَّمۡعَ | وَالۡاَبۡصَارَ | وَالۡاَفۡئِدَۃَ | قَلِیۡلًامَّا | تَشۡکُرُوۡنَ |
اور وہی ہے | جس نے | پیدا کیے | تمہارے لیے | کان | اور آنکھیں | اور دل | کتنا کم | تم شکر ادا کرتے ہو |
وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اَنۡشَاَ لَکُمُ | السَّمۡعَ | وَالۡاَبۡصَارَ | وَالۡاَفۡئِدَۃَ | قَلِیۡلًا | مَّا | تَشۡکُرُوۡنَ |
اور وہی ہے | جس نے | بنائے تمہا رے لیے | کان | اور آنکھیں | اور دل | بہت ہی کم | جو | تم شکر ادا کرتے ہو |