Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَایَاۡتَلِاُولُواالۡفَضۡلِمِنۡکُمۡوَالسَّعَۃِاَنۡیُّؤۡتُوۡۤااُولِی الۡقُرۡبٰیوَالۡمَسٰکِیۡنَوَالۡمُہٰجِرِیۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلۡیَعۡفُوۡاوَلۡیَصۡفَحُوۡااَلَاتُحِبُّوۡنَاَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور نہ قسم کھائیںصاحبِفضل تم میں سے اور وسعت والےکہـنہـوہ دیں گےرشتہ داروں اور مسکینوں اور مہاجرین کو اللہ کے راستے میںاور چاہیے کہ وہ معاف کر دیںاور چاہیے کہ وہ درگزر کریںکیا نہیںتم پسند کرتےکہمعاف کر دےاللہتمہیں اور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلَا یَاۡتَلِاُولُوا الۡفَضۡلِمِنۡکُمۡوَالسَّعَۃِاَنۡیُّؤۡتُوۡۤااُولِی الۡقُرۡبٰیوَالۡمَسٰکِیۡنَوَالۡمُہٰجِرِیۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلۡیَعۡفُوۡاوَلۡیَصۡفَحُوۡااَلَاتُحِبُّوۡنَاَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور نہ قسم کھائیں فضل والےتم میں سے اور کشائش والے یہ کہ (نہ)وہ دیں گےرشتے داروں کواور مسکینوں کواور مہاجروں کواللہ تعالیٰ کی راہ میںاور لازم ہے کہ وہ معاف کر دیںاور لازم ہے کہ وہ درگزرکر دیںکیا نہیں تم پسند کرتےیہ کہ بخش دے اللہ تعالیٰتمہیں اور اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے