Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلۡخَبِیۡثٰتُلِلۡخَبِیۡثِیۡنَوَالۡخَبِیۡثُوۡنَلِلۡخَبِیۡثٰتِوَالطَّیِّبٰتُلِلطَّیِّبِیۡنَوَالطَّیِّبُوۡنَلِلطَّیِّبٰتِاُولٰٓئِکَمُبَرَّءُوۡنَمِمَّایَقُوۡلُوۡنَلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّرِزۡقٌکَرِیۡمٌ
خبیث عورتیں ہیں خبیث مردوں کے لیے اور خبیث مردہیں خبیث عورتوں کے لیے اور پاکیزہ عورتیں ہیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مردہیں پاکیزہ عورتوں کے لیے یہی لوگ ہیںپاکاس سے جووہ کہتے ہیںان کے لیےبخشش ہے اور رزق ہے عزت والا
By Nighat Hashmi
اَلۡخَبِیۡثٰتُلِلۡخَبِیۡثِیۡنَوَالۡخَبِیۡثُوۡنَلِلۡخَبِیۡثٰتِوَالطَّیِّبٰتُلِلطَّیِّبِیۡنَوَالطَّیِّبُوۡنَلِلطَّیِّبٰتِاُولٰٓئِکَمُبَرَّءُوۡنَمِمَّایَقُوۡلُوۡنَلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّرِزۡقٌکَرِیۡمٌ
خبیث عورتیںخبیث مردوں کے لئےاور خبیث مردخبیث عورتوں کے لیےاور پاکیزہ عورتیںپاکیزہ مردوں کے لیےاور پاکیزہ مردپاکیزہ عورتوں کے لیےیہی لوگ بری کیے ہوئے ہیںان باتوں سے وہ کہتے ہیںان کے لیے مغفرت ہےاور رزق ہےبا عزت