Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡلَّمۡتَجِدُوۡافِیۡہَاۤاَحَدًافَلَاتَدۡخُلُوۡہَاحَتّٰییُؤۡذَنَلَکُمۡوَاِنۡقِیۡلَلَکُمُارۡجِعُوۡافَارۡجِعُوۡاہُوَاَزۡکٰیلَکُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَعَلِیۡمٌ
پھر اگرنہ تم پاؤ ان میں کسی ایک کوتو نہتم داخل ہو ان میں یہاں تک کہاجازت دے دی جائےتمہیںاور اگر نہ ہوتا کہا جائےتمہیںواپس جاؤ تو واپس چلے جاؤوہزیادہ پاکیزہ ہےتمہارے لیےاور اللہاسے جو تم عمل کرتے ہوخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡلَّمۡ تَجِدُوۡافِیۡہَاۤاَحَدًافَلَاتَدۡخُلُوۡہَاحَتّٰییُؤۡذَنَلَکُمۡوَاِنۡقِیۡلَلَکُمُارۡجِعُوۡافَارۡجِعُوۡاہُوَاَزۡکٰیلَکُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَعَلِیۡمٌ
پھر اگر نہ تم پاؤ اُن میںکسی ایک کوتونہ تم داخل ہوان میںحتٰی کہاجازت دی جائے تمہیںاور اگرکہا جائےتم سےلوٹ جاؤتوتم لوٹ جاؤوہزیادہ پاکیزہ ہےتمہارے لیےاور اللہ تعالیٰاس کو جوتم عمل کرتے ہوخوب جاننے والا