Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیُزۡجِیۡسَحَابًاثُمَّیُؤَلِّفُبَیۡنَہٗثُمَّیَجۡعَلُہٗرُکَامًافَتَرَیالۡوَدۡقَیَخۡرُجُمِنۡ خِلٰلِہٖوَیُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ جِبَالٍفِیۡہَامِنۡۢ بَرَدٍفَیُصِیۡبُبِہٖمَنۡیَّشَآءُوَیَصۡرِفُہٗعَنۡ مَّنۡیَّشَآءُیَکَادُسَنَابَرۡقِہٖیَذۡہَبُبِالۡاَبۡصَارِ
کیا نہیںآپ نے دیکھاکہ بےشکاللہوہ چلاتا ہےبادلوں کوپھروہ ملا دیتا ہے(انہیں)آپس میںپھروہ کر دیتا ہے اسے تہ بہ تہتو آپ دیکھتے ہیںبارش نکلتی ہےاس کے درمیان سے اور وہ اتارتا ہے آسمان سےپہاڑوں سےاس میںکچھ اولےپھر وہ پہنچاتا ہےاسے جوجسےوہ چاہتا ہےاور وہ پھیر دیتا ہے اسےجس سےوہ چاہتا ہےقریب ہے کہ چمک اس کی بجلی کیوہ لے جائےنگاہوں کو
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیُزۡجِیۡسَحَابًاثُمَّیُؤَلِّفُبَیۡنَہٗثُمَّیَجۡعَلُہٗرُکَامًافَتَرَیالۡوَدۡقَیَخۡرُجُمِنۡ خِلٰلِہٖوَیُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ جِبَالٍفِیۡہَامِنۡۢ بَرَدٍفَیُصِیۡبُبِہٖمَنۡیَّشَآءُوَیَصۡرِفُہٗعَنۡ مَّنۡیَّشَآءُیَکَادُسَنَابَرۡقِہٖیَذۡہَبُبِالۡاَبۡصَارِ
کیا نہیں آپ نے دیکھایقیناً اللہ تعالیٰچلاتا ہے بادل کوپھر وہ ملاتا ہےاس کو آپس میں پھر وہ بناتا ہے اسےتہہ در تہہپھر آپ دیکھتے ہیں دھیمی اور لگاتار بارشنکلتی ہے اُس کے درمیان سے اور وہ نازل کرتا ہےآسمان سےپہاڑوں سےجو اس (آسمان )میں ہیںاولےپھروہ پہنچا دیتا ہے اس کوجسے وہ چاہتا ہے اور وہ پھیر دیتا ہے اُس کوجس سے وہ چاہتا ہےقریب ہے کہچمکاس کی بجلی کیوہ لے جائے نگاہوں کو