وَاِذَا | دُعُوۡۤا | اِلَی اللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | لِیَحۡکُمَ | بَیۡنَہُمۡ | اِذَا | فَرِیۡقٌ | مِّنۡہُمۡ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
اور جب | وہ بلائے جاتے ہیں | طرف اللہ کے | اور اس کے رسول کے | تاکہ وہ فیصلہ کرے | درمیان ان کے | تب | ایک گروہ(کےلوگ) | ان میں سے | اعراض کرنے والے ہوتے ہیں |
وَاِذَا | دُعُوۡۤا | اِلَی اللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | لِیَحۡکُمَ | بَیۡنَہُمۡ | اِذَا | فَرِیۡقٌ | مِّنۡہُمۡ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
اور جب | اُنہیں بلایا جاتا ہے | اللہ تعالیٰ کی طرف | اور اس کے رسول کی | تاکہ وہ فیصلہ کرے | درمیان اُن کے | اچانک | ایک گروہ | اُن میں سے | منہ موڑنے والے ہوتے ہیں |